یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے اب تک چالیس لاکھ شہری ملک چھوڑ کر پولینڈ چلے گئے تھے جن ميں خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ اپنی جان بچانے کی خاطر ملک چھوڑ کر جانے والی یوکرینی خواتین پناہ گزینوں پر انسانی اسمگلروں کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔