بوسنیا اور ہرزیگووینا 1992 سے 1995 تک جنگ کی لپیٹ میں رہے۔ اس جنگ کے دوران سربرینیتسا میں تقریباً 8000 مسلمان مردوں اور لڑکوں کو قتل کر دیا گیا۔ یوکرین میں جنگ نے بوسنیا کی ماؤں کے زخم پھر ہرے کر دیے ہیں۔ ان ماؤں کا مطالبہ ہے کہ عالمی طاقتیں اب یوکرین میں جنگ روکیں۔ ویڈیو دیکھیے۔