No media source currently available
یوکرین کو اناج کی فراہمی کا بڑا ذریعہ ہونے کی وجہ سے یورپ کی 'بریڈ باسکٹ' کہا جاتا ہے۔ ملک کے 70 فی صد رقبے پر کاشت کاری کی جاتی ہے۔ تاہم یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت نے ملک کے زرعی شعبے کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔