'افغانستان کا مستقبل تاریک نظر آتا ہے'
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی کہتے ہیں کہ کابل پر طالبان کا قبضہ ان کے لیے باعثِ حیرت نہیں تھا۔ ان کے بقول اشرف غنی کی صدارت کے آخری ایام میں افغان فوج، این ڈی ایس اور نیشنل سیکیورٹی ٹیم صدر کے احکامات پر نہیں بلکہ امریکی احکامات پر چل رہے تھے۔ افغانستان کی موجودہ صورتِ حال اور مستقبل پر دیکھیے حشمت غنی کا انٹرویو وائس آف امریکہ کے نذرالاسلام کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ