افغانستان: 'طالبان کے اقتدار میں سات ہزار میڈیا ورکرز بے روزگار ہوئے'
افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد میڈیا پر مختلف پابندیاں عائد کی گئیں، جس کے بعد کئی ادارے بند ہوگئے جب کہ بہت سے لوگوں نے اس شعبے کو خیرباد کہہ دیا۔ مبصرین کے مطابق طالبان کے دورِ حکومت میں تقریباً سات ہزار میڈیا ورکرز بے روزگار بھی ہوئے۔ مزید تفصیل نذرالاسلام کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز