رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1969


پاکستان: سال بہ سال | 1969
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:06 0:00

سن 1969 میں صدر ایوب خان کے خلاف تحریک اپنے عروج پر پہنچ گئی تھی۔ حزبِ اختلاف کی گول میز کانفرنس بلانا اقتدار بچانے کے لیے ایوب خان کی آخری کوشش تھی جو ناکام رہی۔ بالآخر صدر ایوب مستعفی ہو گئے۔ لیکن جمہوریت بحال کرنے کے بجائے اقتدار فوج کے سربراہ یحییٰ خان کے حوالے کر دیا جنہوں نے ایک بار پھر ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ اس سال ہونے والے دیگر اہم واقعات کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔

XS
SM
MD
LG