رسائی کے لنکس

امریکہ میں 'نائن الیون ٹریبیوٹ میوزیم' کیوں بند کردیا گیا؟


امریکہ میں 'نائن الیون ٹریبیوٹ میوزیم' کیوں بند کردیا گیا؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:17 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

امریکی شہر نیویارک میں 2006 میں قائم ہونے والا 'نائن الیون ٹریبیوٹ میوزیم' بند کردیا گیا ہے۔ یہ میوزیم نائن الیون کے متاثرین کو صدمے سے نکالنے میں مددگار ثابت ہوا۔ اس میوزیم میں ہلاک ہونے والوں کی مختلف چیزیں بھی رکھی گئی تھیں۔ مگر اب اس میوزیم کو بند کردیا گیا ہے۔ ایسا کیوں ہوا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG