ع مطابق | بچے کی پیدائش کے بعد بعض مائیں ڈپریشن کا شکار کیوں ہوتی ہیں؟
کسی بھی ماں کے لیے بچے کی پیدائش خوشی کا لمحہ ہوتا ہے۔ لیکن زچگی کے بعد بعض مائیں ایسی کیفیات کا شکار ہو جاتی ہیں جن میں اداسی، زندگی سے بیزاری، مایوسی انہیں گھیر لیتی ہے۔ بہت سی عورتیں اس کیفیت میں خودکشی تک کی کوشش بھی کرتی ہیں۔ یہ کیفیت کیا ہے اور اس پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے؟ جانتے ہیں سدرہ ڈار کی رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز