'لوگ سیلاب کے پانی میں ڈوب رہے ہیں اور ہم بے روزگاری سے'
پاکستان میں بدترین سیلاب کے باعث ملک کے جنوبی علاقوں میں ٹرین آپریشن معطل ہے۔ ٹرین آپریشنز کی بندش سے سب سے زیادہ قلی متاثر ہوئے ہیں، جو مسافروں کا بوجھ اپنے کاندھوں پر اُٹھا کر اپنا معاشی بوجھ ہلکا کرتے ہیں۔ گو کہ اب ریل کا پہیہ جزوی طور پر چلنے کی نوید سنائی جا رہی ہے، لیکن یہ طبقہ اب بھی اپنے مستقبل کے حوالے سے فکر مند ہے۔ ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟