فیصلوں میں تاخیرعدالتوں کے باہرمجمع لگنے سے بھی ہوتی ہے: سابق چیف جسٹس
لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس انوار الحق کہتے ہیں کہ عدلیہ کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، لیکن عدالت کے باہر کا ماحول ججز پر بھی اثرانداز ہوتا ہے۔ اُن کے بقول عدالتوں کے باہر فریقین سینکڑوں افراد کا جلوس لے کر پہنچ جاتے ہیں، یہ صورتِ حال کسی بھی جج کے لیے خوف ناک ہوتی ہے۔ اقلیتوں سے متعلق کیسز میں بھی مختلف پریشر گروپ سرگرم ہو جاتے ہیں۔ ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ۔۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟