ماہرین کے مطابق امریکہ پاکستان اور چین کے تعلقات پر تحفظات کا اظہار تو کرتا رہا ہے۔ لیکن اس نے کبھی یہ اصرار نہیں کیا کہ پاکستان چین سے تعلقات ختم کردے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان کو امریکہ کو یہ یقین دلانا ہوگا کہ چین سے دوستی کا مطلب امریکہ سے دوری نہیں ہے۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ۔