ارشد شریف پرتشدد ہوا یا نہیں؟ حتمی رپورٹ آئندہ ہفتے متوقع
پاکستانی صحافی ارشد شریف پر قتل سے پہلے تشدد کے بارے میں فوری طور پر کوئی حتمی بات نہیں کہی جاسکتی۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈاکٹر خالد مسعود کہتے ہیں کہ پوسٹ مارٹم کے دوران باڈی کے بعض حصے اور ناخن نکالے جاسکتے ہیں۔ اس بارے میں حتمی رپورٹ آئندہ ہفتے تک موصول ہونے کا امکان ہے۔