پاکستان: سال بہ سال | 2010
سال 2010 میں دہشت گردی کے کئی بڑے واقعات ہوئے۔ وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مدتِ ملازمت میں توسیع کردی۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والا ایئر بلیو کا طیارہ حادثے کا شکار ہوا۔ 2010 میں پاکستان میں تباہ کُن سیلاب آیا جس سے ہزاروں دیہات متاثر ہوئے۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017