پاکستان: سال بہ سال | 2014
سال 2014 میں پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردی کے حملے کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا جس میں 131 طلبہ سمیت 141 افراد کی جانیں گئیں۔ اس کے علاوہ دہشت گردی کے کئی دیگر بڑے واقعات بھی پیش آئے۔ اسی سال اسلام آباد میں تحریکِ انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کی وجہ سے سیاسی بے یقینی کی فضا برقرار رہی۔ 2014 کے اہم واقعات کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017