پاکستان: سال بہ سال | 2016
سال 2016 میں پاناما لیکس میں وزیرِ اعظم نواز شریف کے اہلِ خانہ سمیت سینکڑوں پاکستانی شخصیات کی آف شور کمپنیوں کا انکشاف ہوا۔ جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج کی کمان سنبھالی۔ اسی برس کراچی میں معروف قوال امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی جب کہ طیارہ حادثے میں جنید جمشید ہلاک ہوئے۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017