'امریکہ نے افغانستان میں شدت پسندی ختم کرلی تھی جو وہ ہماری مدد کرے گا؟'
پاکستان کے وزیرِدفاع خواجہ آصف نے امریکہ کی جانب سے دہشت گردی سے نمٹنے میں تعاون کی پیش کش پر کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں شدت پسندی ختم کرلی تھی جو وہ ہماری مدد کرے گا؟ وائس آف امریکہ کے نمائندے علی فرقان کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بنوں میں کوئی حملہ نہیں ہوا۔ یہ دہشت گرد وہاں قید تھے جنہوں نے اسلحہ چھین کر عملے کو یرغمال بنا لیا۔ تاہم اس واقعے میں کوئی دہشت گرد وہاں سے فرار نہیں ہوسکا۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟