پاکستان: سال بہ سال | 2017
سال 2017 میں وزیرِاعظم نواز شریف کو پاناما کیس میں نااہل قرار دیا گیا۔ اسی برس پاکستان کرکٹ ٹیم نے سرفراز احمد کی قیادت میں چیمپئنز ٹرافی جیتی۔ تحریک لبیک نے حلف نامے میں ختم نبوت سے متعلق تبدیلی پر فیض آباد کے مقام پر دھرنا دیا جس کے دوران پہلی بار میجر جنرل فیض حمید کا کردار زیرِ بحث آیا۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 20, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2016