کورٹ ڈائری: 'والد کی وراثت پانے کے لیے 17 سال عدالتوں کے چکر کاٹنا پڑے'
ڈیرہ اسماعیل خان کی زیتون بی بی نے اپنے والد کی وراثت میں حصے کے لیے 2005 میں اپنے بھائیوں کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔ انہیں انصاف کے لیے بہت طویل اور کٹھن سفر طے کرنا پڑا۔ زیتون بی بی نے اپنی زندگی کے 17 سال اور تمام جمع پونجی اس کیس پر لگا دی۔ وہ کہتی ہیں کہ اگر یہ جائیداد انہیں پہلے مل جاتی تو وہ ڈپریشن کی مریض نہ ہوتیں اور ان کے بچے بھی خوش حال ہوتے۔ واجد حسین اورعلی حسین کی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز