دہشت گردی کے خلاف کے پی کے میں زبردست احتجاجی مظاہرے، تیاری کے باوجود آپریشن میں تاخیر؟
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کے مطابق پاکستان میں سال 2022 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جس کے خلاف خیبر پختونخوا میں احتجاجی مظاہرے بھی شروع ہوگئے ہیں۔ اس دہشت گردی کے خلاف فوجی اپریشن کی تیاری بھی ہے لیکن اب تک باضابطہ آپریشن کیوں شروع نہ ہوسکا جانیے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری