رسائی کے لنکس

کیلی فورنیا میں ہوائی ٹیکسیوں میں سفر کب ممکن ہوگا؟


کیلی فورنیا میں ہوائی ٹیکسیوں میں سفر کب ممکن ہوگا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:04 0:00

بڑے شہروں میں ٹریفک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے کچھ عرصہ قبل اڑنے والی ٹیکسیوں کا خیال پیش کیا گیا تھا۔ دنیا کے کئی ممالک میں اڑنے والی گاڑیوں پر تجربات جاری ہیں۔ امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں اڑنے والی ٹیکسیوں کا سفر ممکن بنانے کے لیے کیا کوششیں کی جا رہی ہیں؟ تفصیل جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG