رسائی کے لنکس

ع مطابق | پنجاب میں خواتین کی حالتِ زار


ع مطابق | پنجاب میں خواتین کی حالتِ زار
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:54 0:00

کیا آپ جانتے ہیں کہ سال دو ہزار اکیس میں خواتین پر تشدد سے متعلق رپورٹ ہونے والے کیسز میں سے پچانوے فیصد کو بری کردیا گیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صنفی برابری رپورٹ دو ہزار اکیس منظر عام پر آنے کے بعد خواتین کے حقوق میں غفلت ایک بار پھر موضوع بحث ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری نوکریوں میں خواتین کے لیے پندرہ فیصد کوٹہ مقرر ہونے کے باوجود صوبائی محکموں میں چھیاسی فیصد مرد اور چودہ فیصد خواتین کام کر رہی ہیں۔ ثمن خان بتا رہی ہیں کہ پنجاب جینڈر پیریٹی رپورٹ مزید کون سے حقائق سے پردہ اُٹھا رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG