ع مطابق | پاکستانی سیاست میں خواتین کے لیے نا مناسب زبان کا استعمال کیوں؟
پاکستان میں خواتین سیاستدان یوں تو ملک کی وزیراعظم بھی رہ چکی ہیں، وزیر خارجہ بھی اور دنیا کی با اثر خواتین میں شامل بھی مگر اس سفر میں کبھی انہیں صنف کی بنیاد پر تفریق کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی انہیں، ان کی کوششوں اور کاوشوں کو بے وقعت کرنے کی مہم چلائی جاتی ہے۔ خواتین کی تضحیک والے فقرے ساتھی سیاستدانوں، قانون دانوں حتیٰ کہ ملک کے سربراہان تک کی جانب سے کسے جاتے ہیں اور جس کا اثرپھرعوامی سطح پر بھی نظر آتا ہے۔ کیا یہ صنفی تضحیک اور تحقیر معاشرتی سوچ کی عکاس ہے؟ آخر اس مسئلے کا حل کیا ہے؟
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟