برفیلے پانی میں ڈبکیاں فائدہ مند یا نقصان دہ؟
'پولر بیر پلنج' یعنی برفیلے پانی میں چھلانگ کا چیلنج ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر سردیوں کے موسم کا ایک پاپولر ٹرینڈ ہے۔ یہاں تک کہ صدقہ کے لیے رقم جمع کرنے کے لیے بھی اس ٹرینڈ کا استعمال کیا گیا ہے۔ دیکھنے میں تو یہ ایک دلچسپ سرگرمی لگتی مگر ڈاکٹرز اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری