مشرقِ وسطی میں چین کا بڑھتا ہوا اثرورسوخ
گزشتہ ہفتے ایران اور سعودی عرب نے اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا جو مشرقِ وسطیٰ میں ایک اہم پیش رفت ہے اور سب سے نمایاں بات یہ کہ اس معاہدے کے مذاکرات کی میزبانی چین نے کی تھی۔ اس کے مشرقِ وسطیٰ اور عالمی سطح پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ جانتے ہیں سابق پاکستانی سفارت کار عاقل ندیم سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز