رسائی کے لنکس

افغان لڑکیوں کی تعلیم کے لئے سرگرم پشتانہ درانی


افغان لڑکیوں کی تعلیم کے لئے سرگرم پشتانہ درانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:45 0:00

پشتانہ درانی ان افغان سرگرم کارکنوں میں سے ایک ہیں جن کی کوششوں سے افغانستان کے موجودہ حالات میں بھی مختلف صوبوں میں لڑکیاں تعلیم حاصل کرنے کے قابل ہو پائی ہیں۔ دوہزار ایک میں طالبان کے آنے کے بعد وہ تعلیم کی غرض سےامریکی شہر باسٹن آ گئی تھیں۔ پشتانہ درانی کو ان کی تعلیمی کاوشوں پر متعدد ایوارڈز بھی مل چکے ہیں اور انہوں نے حال ہی میں افغانستان کی تعلیمی صورت حال پر 'لاسٹ ٹو ایٹ لاسٹ ٹو لرن' کے عنوان سے ایک کتاب بھی لکھی ہے۔ نیلوفر مغل سے ان کی گفتگو۔

XS
SM
MD
LG