امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورن فلم اسٹار اسٹورمی ڈینئیلز کو خفیہ رقم ادا کرنے کے کیس میں فردِ جرم عائد کیے جانے کا امکان، ان کے حامیوں کی نظر میں یہ ایک سیاسی حربہ ہے جبکہ دیگر لوگ اسے جواب دہی کے لیے ضروری سمجھتے ہیں۔ دیکھیے نیویارک میں وائس آف امریکہ سے لوگوں کی گفتگو۔