جیل کے دو برس: بھارتی صحافی صدیق کپن پر کیا گزری؟
بھارتی صحافی صدیق کپن دو برس سے زائد قید کاٹنے کے بعد حال ہی میں رہا ہوئے ہیں۔ بھارتی حکومت نے انہیں 2020 میں اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ ایک لڑکی کے ریپ اور قتل کی رپورٹنگ کے لیے جا رہے تھے۔ صدیق کپن پر مسلمانوں کو بھڑکانے کا الزام لگایا گیا تھا۔ صدیق کپن نے جیل میں دو برس کیسے گزارے اور حراست کے دوران ان کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ جانیے سہیل اختر قاسمی کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟