No media source currently available
بلوچستان حکومت کے ترجمان بابر یوسفزئی نے بلوچستان یونیورسٹی میں مالی بحران پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مصنوعی بحران ہے جو یونین کا پیدا کردہ ہے۔ ورنہ یونیورسٹی کو کروڑوں روپے تنخواہوں کی مد میں ادا کئے گئے ہیں۔