پائیدار ترقی کے اہداف میں سرمایہ کاری کے لیےاقوام متحدہ میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے ترقیاتی منصوبوں پر فنڈ کے حصول کی غرض سے منعقدہ کانفرنس میں پاکستان نے متعدد منصوبوں کی نشاندہی کی ہے۔ اجلاس میں پاکستانی مندوبین اور یو این حکام نے کن نکات کی جانب توجہ دلائی ؟ جانئیے اس ویڈیو میں