"انٹرنیٹ کی بندش نہ صرف ہمارے بزنس کو بلکہ ہماری کریڈیبلٹی کو بھی نقصان پہنچاتی ہے۔" یہ کہنا ہے ملتان کے شہزاد خان کا جن کی کمپنی انٹرنیٹ کے ذریعے انٹرنیشنل پراجیکٹس حاصل کرتی ہے۔ حالیہ عرصے میں انٹرنیٹ کی بندش نے پاکستانی فری لانسرز کو کتنا متاثر کیا؟ اس پر شہزاد خان کے تاثرات