نو مئی کے واقعات: 'والدہ امریکی شہری ہیں جنہیں جیل میں ڈال دیا'
پاکستان میں نو مئی کے پُرتشدد واقعات کے الزام میں گرفتار خواتین میں ایک پاکستانی امریکی صبوحی انعام بھی ہیں۔ ان کی بیٹی صبا نیلسن کہتی ہیں کہ والدہ پر الزامات ابھی تک واضح نہیں ہیں لیکن انہیں جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی والدہ توڑ پھوڑ اور تشدد میں ملوث نہیں ہیں۔ ان کی بیٹی کی صبا شاہ خان سے گفتگو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ