رسائی کے لنکس

لوگ خیرات تو کرتے ہیں مگر ٹیکس نہیں دیتے، کیوں؟


لوگ خیرات تو کرتے ہیں مگر ٹیکس نہیں دیتے، کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:27 0:00

صدقہ خیرات اور عطیات، پاکستانی ثقافت کا بہت بڑا حصہ ہے، ۔گیلپ پاکستان کے ایک سروے کے مطابق 76 فیصد لوگوں کا کہنا تھاکہ وہ ہر سال کسی نہ کسی کی مالی مددکرتے ہیں۔ دوسری طرف پاکستان میں ان لوگوں کا تناسب ہمیشہ مایوس کن رہا ہے جوٹیکس ادا کرتے ہوں۔ سارہ زمان کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG