روس سے تیل تو آ گیا، پیٹرول پمپ پر کتنا سستا ملے گا؟
پاکستان کے وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے روس سے سستے تیل کی درآمد کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جلد ہی آذربائیجان سے سستی گیس بھی پاکستان آنا شروع ہو جائے گی۔ وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی کل ضرورت کا ایک تہائی تیل روس سے درآمد کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ تاہم انہوں نے روس سے ہونے والے معاہدے کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز