'پارٹی بنانے میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار نہیں، ووٹ جی ایچ کیو نے نہیں عوام نے ڈالنے ہیں'
استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ ان کی جماعت کے قیام کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کے کردار کا تاثر درست نہیں۔ وائس آف امریکہ کے علی فرقان کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا عمران خان نے ہر موقع پر ملکی مفاد کو نقصان پہنچایا۔ وہ انہیں مستقبل کا الطاف حسین بنتا دیکھ رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری