No media source currently available
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے غیر سرکاری ادارے ساحل کی رپورٹ کے مطابق، بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات دیہاتوں کی نسبت شہروں میں زیادہ رپورٹ ہورہے ہیں