بھارت نو اور 10 ستمبر کو جی 20 ممالک کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی میں عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن بھی جمعے کی شام بھارت پہنچیں گے۔ لیکن یہ جی 20 ہے کیا اور اس کا مقصد کیا ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔