امریکہ میں شرح آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کی سب سے بڑی تعداد ریاست نیو جرسی میں بستی ہے۔ یہاں سو سے زیادہ مساجد اور بہت سے حلال ریسٹورانٹس ہیں۔ گزشتہ دنوں اسلامک سوسائٹی آف سینٹرل جرسی کی جانب سے حلال فوڈ فیسٹیول کا انعقاد ہوا آنکھوں دیکھا حال جانتے ہیں ندا سمیر سے