فیض آباد دھرنا کیس: کیا موجودہ اسٹیبلشمنٹ سابقہ فوجی قیادت کے خلاف کارروائی کرے گی؟
سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت یکم نومبر کو کرے گی۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کیس نہ صرف سپریم کورٹ بلکہ ان اداروں کے لیے بھی چیلنج ہوگا جن کی نشاندہی عدالت نے اپنے فیصلے میں کی تھی۔ فیض آباد دھرنا کیس پر تجزیہ کاروں کی رائے جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز