No media source currently available
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائلز کو آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے۔ بعض ماہرین اس فیصلے کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں جب کہ بعض کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے دورس اثرات مرتب ہوں گے۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔۔۔