No media source currently available
حکومتِ پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کو ملک بدر کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ کراچی میں پولیس نے غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کی شناخت کے لیے گھر گھر تلاشی اور تصدیق کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں۔