'عوام کو بغاوت پر اکسانے والوں کو الیکشن لڑنے کا حق نہیں دینا چاہیے'
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کو انتخابات سے دور نہیں رکھنا چاہیے۔ لیکن ایسے افراد کو الیکشن لڑنے کا حق نہیں دیا جانا چاہیے جنہوں نے ریاستی اداروں کے خلاف عَلم بغاوت بلند کیا ہو۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کبھی اسٹیبلشمنٹ کے قریب نہیں تھی لیکن وہ کبھی فوج کے خلاف بھی نہیں رہی۔ مکمل انٹرویو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز