خیبرپختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر: 'کوشش ہو گی کہ خواتین کو بااختیار بناؤں'
خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقے چترال سے منتخب ہو کر ڈپٹی اسپیکر کے عہدے تک پہنچنے والی ثریا بی بی کہتی ہیں کہ برف باری کے دوران انتخابی مہم کے لیے گھنٹوں پیدل چلنا پڑتا تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ بہت سے علاقوں میں خواتین کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے، لہذٰا کوشش ہو گی کہ خواتین کو بااختیار بناؤں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکہ میں ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی انتخابات: ووٹرز کیا کہتے ہیں؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
فورم