پاکستان ایران گیس پائپ لائن،تعمیر کی منظوری
پاکستان نے ایران سے توانائی کی فراہمی کو محفوظ بنانے کے لیے گیس پائپ لائن کی تعمیر شروع کرنے کی منظوری دی ہے۔ گیس پائپ لائن کی تعمیر کا اعلان شاید تہران کو یہ بھروسہ دلاناہے کہ اسلام آباد اب بھی منصوبے کے بارے میں سنجیدہ ہے تاکہ ایران ہرجانے کا مطالبہ نہ کرے۔ جلیل اختر کی رپورٹ کے ساتھ ،خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم