اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی طالبان پر تنقید
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکیورٹی کونسل میں اپنے ایک حالیہ خطاب میں کہا ہے کہ القاعدہ اور افغان طالبان کے بعض عناصر کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی معاونت کرتے ہیں۔ اگر اس شدت پسند گروہ کو نہ روکا گیا تو یہ عالمی امن کے لیے خطرہ ہو گا۔ پاکستان کی اقوامِ متحدہ میں افغان طالبان پر تنقید کا معاملہ سیاسی اور سفارتی حلقوں میں موضوعِ بحث ہے۔ علی فرقان کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام ’خبروں سے آگے‘ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری