رسائی کے لنکس

میری لینڈ: احمدیہ کمیونٹی کی طرف سے افطار، کانگریس مین شریک، غزہ موضوع بحث


میری لینڈ: احمدیہ کمیونٹی کی طرف سے افطار، کانگریس مین شریک، غزہ موضوع بحث
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:44 0:00

احمدیہ کمیونٹی کے، جسے پاکستان کے آئین میں غیر مسلم قرار دیا گیا ہے، امریکہ میں بسنے والے پاکستانی امریکیوں نے ریاست میری لینڈ میں ایک رمضان انٹر فیتھ افطار کا اہتمام کیا۔ جس میں مہمان خصوصی ریاست کے سینیٹر کرس وین ہولن تھے۔ اس مذہبی تہوار میں غزہ میں جنگ بندی اہم موضوع رہا۔ وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG