فلمیں بن ہی کم رہی ہیں، زیادہ بنیں تو نظر بھی آؤں: مہوش حیات
اداکارہ مہوش حیات اور علی رحمان کی نئی فلم 'دغاباز دل' عید الفطر کے موقع پر سنیما گھروں کی رونقیں بڑھا رہی ہے۔ مہوش حیات نے اتنے عرصے بعد کیا سوچ کر اس فلم کی حامی بھری اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کے ساتھ ان کا کیا پروجیکٹ آنے والا ہے؟ عمیر علوی کے ساتھ مہوش حیات اور علی رحمان کا انٹرویو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین
فورم