اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز مل جائیں گے: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے تک آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز مل جائیں گے۔ واشنگٹن ڈی سی میں وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کو دیے گئے انٹرویو میں وزیرِ خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے لیے جولائی کے وسط تک اسٹاف لیول معاہدہ ہو جائے گا۔
فورم