ماحولیاتی تبدیلیاں: '2050 تک دنیا کو سالانہ 30 کھرب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوگا'
ایک نئی تحقیقی کے مطابق ماحولیاتی تغیرات کے عالمی اثرات کے باعث سن 2050 تک دنیا کو سالانہ 30 کھرب ڈالر سے زیادہ کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اس تحقیق کے شریک مصنف کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی خاص طور پر شدید درجۂ حرارت ورکرز کی صلاحیت متاثر کرتا ہے اور اس کا اثر کئی شعبوں میں نظر آتا ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟
فورم