افغان طالبان کا ہمسایہ ملکوں پرداعش کی حمایت کا الزام
افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے الزام لگایا ہے کہ تین ہمسایہ ممالک افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں شدت پسند تنظیم 'داعش' کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں۔ جب کہ گزشتہ دنوں افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے دعویٰ کیا تھا کہ سرحدی علاقوں میں ٹی ٹی پی کی سرگرمیوں اور دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اسی معاملے پر نذر الاسلام کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 14, 2024
شام میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد البشیر کون ہیں؟
-
دسمبر 08, 2024
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ، حکمتِ عملی کی ناکامی؟
-
دسمبر 07, 2024
شام: حلب پر قبضہ کرنے والے گروپ کون ہیں؟
فورم