رسائی کے لنکس

اسرائیل کو مہلک ہتھیار کن ملکوں سے ملتے ہیں؟


اسرائیل کو مہلک ہتھیار کن ملکوں سے ملتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:47 0:00

اقوامِ متحدہ اور امریکہ سمیت مختلف ممالک کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری ہیں۔ صدر بائیڈن کی جانب سے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے اعلان کے باوجود اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کے پاس اتنے ہتھیار ہیں کہ وہ حماس کے ٹھکانوں کو ختم کرسکے۔ تفصیلی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید پروگرام خبروں سے آگے میں۔

XS
SM
MD
LG